ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بجٹ اخراجات کا کتنے فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے؟نئی حکومت کیلئے بڑا چیلنج سامنے آگیا

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں بجٹ اخراجات کا صرف 44.8 فیصد حصہ ٹیکس محصولات سے پورا کیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش میں یہ شرح 64.1 فیصد اور بھارت میں 60.6 فیصد ہے ۔ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اخراجات کے 7.8 فیصد کے مساوی وصولیاں کرتا ہے جبکہ بھارت میں دس فیصد اور پاکستان میں حکومتی اخراجات کو پورا کرنے کیلئے صرف 7.5 فیصد نان ٹیکس وصولیوں

سے رقم حاصل کی جاتی ہے بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے بنگلہ دیش مجموعی بجٹ کے 27.7 فیصد کے مساوی قرضہ حاصل کرتا ہے جبکہ بھارت میں یہ شرح 25.6 فیصد اور پاکستان میں 41.3 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ خسارہ کو کم کرنے اور ادائیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کیلئے نجی شعبہ کے شراکت داروں اور ماہرین معیشت کی مشاورت سے جامع پالیسی مرتب کرکے اقدامات کی ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…