ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی پنجاب پولیس میںبڑی تبدیلی ‘‘ تاریخ میں پہلی بار تھانوں میں ایسا کام کر دیا گیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے تھانوں میں نئے دور آغاز شروع ہو گیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستانی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے تین تھانوں میں خاتون محررز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ تینوں محررز میں دو کو مردوں کے پولیس اسٹیشن میںاور ایک کو وومن پولیس اسٹیشن میں تعینات کیا گیا ۔ ڈی جی آپریشنز لاہور شہزاد اکبر کے حکم پر عظمیٰ ریحان کو تھانہ لٹن روڈ،

فرح الطاف کو لوئر مال جبکہ عنبرین اختر کو وومن پولیس اسٹیشن میں تعینات کیا گیا ۔ خاتون محررز نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔ اس موقعے پر ڈی جی آپریشنز لاہور شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ تھانوں میں خواتین محررز کی تعیناتی آئی جی پنجاب ڈاکٹر کلیم امام کے حکم پر ہوئی ۔ تھانوں میں خاتون محررزکوتعینات کرنے کابنیادی مقصدروایتی تھانہ کلچرکی تبدیلی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…