جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عارف علوی نے عمران خان کی 21سال قبل بنائی انتہائی نایاب تصویر شیئر کردی،کپتان کیا کر رہے ہیں؟دیکھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان 22 سال کی جدو جہد کے بعد آخر کار وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو گئے ،ان کے قریبی ساتھی عارف علوی نے وزیراعظم کی ماضی کی ایسی تصویر شیئر کر دی کہ آپ دیکھ کر حیران رہ جائینگے ۔ عارف علوی نے ٹویٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کی ہے جو کہ 1997 میں بنائی گئی جس میں وہ ایک سادہ سی چارپائی پر سکون کی نیند سوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جو کہ ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔

عارف علوی نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا کہ ’’ میں نے عمران خان کی یہ تصویر اپنی چارپائی سے خود بنائی جب ہم شدید گرمی میں تھرپارکر کے علاقے ناگر پارکر میں کھلے آسمان تلے سو رہے تھے ، یہ ممکنہ طور پر 1997 کی تصویر ہے ۔“ ان کا کہناتھا کہ ” وزارت عظمیٰ تک کا سفر طویل ،سخت تھا لیکن عمران خان کا پاکستان کی خدمت کا جذبہ کسی رکاوٹ کو نہیں مانتا ۔“واضح رہے پی ٹی آئی نے عارف علوی کو صدر کیلئے نامزد کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…