ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تبدیلی آنے کے فوراً بعد بڑا کریک ڈاؤن شروع،میگا سروے کا آغاز ، ٹیکس چوروں اورآمدن چھپانے والوں کی اب خیر نہیں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے شہر میں میگا سروے کا آغاز کر دیا، آمدن چھپانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی‘ پرائیویٹ ہسپتالوں، سکولز، کالجز، اکیڈمیز، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کا کاروباری حجم اور حدود اربع کا بھی ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق تمام پرائیویٹ سکولز، کالجز و اکیڈمیز کے حدود اربع، کلاس رومز، طلبا کی تعداد اور فیسوں کا ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کے

رقبہ کا تعین کر کے ہسپتالوں کے وارڈز، رومز اور مریضوں کو دستیاب سہولیات اور فیسوں کا بھی ریکارڈ مرتب کرے گا۔ ہسپتالوں کے اخراجات اور آمدن کا تعین اور شہر میں تمام ریسٹورنٹس، شادی ہالز کے رقبہ کا بھی ریکارڈ مرتب کیا جائے گاایف بی آر ذرائع کے مطابق سروے کے بعد ریکارڈ مرتب کر کے ٹیکس نیٹ بڑھائے گا۔ ٹیکس نیٹ میں موجود ہونے کے باوجود ٹیکس چوری کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…