پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سعودی شاہ سلمان کونسی رپورٹ لئے بغیر کبھی نہیں سوتے؟ مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کے سربراہ کا اہم انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(آن لائن) مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز حرمین شریفین کی رپورٹ لئے بغیر کبھی نہیں سوتے۔ہر رات اللہ تعالیٰ سے حرمین شریفین کو اپنے حفظ و امان میں رکھنے کی دعا کیا کرتے ہیں۔السدیس نے بتایا کہ حرمین کی انتظامیہ نے 10ہزار سے زیادہ افرادی قوت کا بندوبست کیا ہے۔ زائرین 210 دروازوں سے مسجد الحرام میں داخل ہوں گے۔ 28

الیکٹرانک زینوں ، 10ہزار سے زیادہ وہیل چیئرز، 25ہزار آب زمزم کے کولر اور 600 سے زیادہ دیو ہیکل پنکھوں کاانتظام کیاگیا ہے جبکہ معذوروں کیلئے 38 سپیشل راستے بنائے گئے ہیں۔ایک لاکھ 7ہزار سے زیادہ افراد ایک گھنٹے میں خانہ کعبہ کا طواف کرسکیں گے۔ السدیس نے یہ بھی بتایا کہ امسال خطبہ عرفہ کا ترجمہ 5بین الاقوامی زبانوں میں کیا جائیگا۔ خطیب عرفہ کا پاکیزہ پیغام پوری دنیا تک پہنچایا جائیگا۔ حجاج کو بھی خطبے کے معانی سے آگاہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…