جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

15سال پہلے تباہ ہونیوالے جہاز میں اس معصوم بچے کے سوا 117مسافروں میں سے کوئی زندہ نہ بچا،اب یہ بچہ کہاں اور کس حال میں ہے ؟جان کر آپ اس بچے کی قسمت پر رشک کرینگے

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے 15 سال پہلے 2003 میں سوڈان میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں سوار تمام 117مسافر مارے گئے  تھےتاہم ایک بچہ، جس کی عمر 2سال تھی اور وہ حادثے کے وقت اپنی ماں کی گود میں تھا، معجزانہ طور پر بچ گیا۔ اب یہ بچہ کہاں ہے؟ جان کر آپ اس کی قسمت پر رشک کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد الفتح عثمان نامی یہ بچہ اب 17سال کا ہو چکا ہے اور ان دنوں فریضۂ حج کی

ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق عثمان کو سعودی کمیشن برائے سیاحت کے سربراہ نے حج پر آنے کی دعوت دی تھی۔ اس حوالے سے عثمان کا کہنا تھا کہ جب مجھے حج کے لیے دعوت نامہ ملا تو اتنی خوشی ہوئی کہ جیسے میں چاند پر پہنچ گیا ہوں۔پہلے میں کبھی سعودی عرب نہیں آیا تھا۔واضح رہے عثمان اب مصر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا سٹوڈنٹ بن گیاہے ان کے اخراجات مخیر افراد نے اٹھائے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…