اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کو خوشخبری سنادی انہوں نے کہاہے کہ فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 میں چالیس فیصد سے بھی کم ووٹوں کی تصدیق ہو سکی نادرا کی فرانزک رپورٹ نے تحریک انصاف کا موقف درست ثابت کر دیا۔