منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عدالت میں بیٹھے جج کے گھر میں چوری

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن)چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کے گھر میں دن دہاڑے چوری کی واردات۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیف میٹرو پالیٹن مجسٹریٹ (سی ایم ایم ) کے گھر میں دن دہاڑے چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جج دہلی کے گلابی باغ کے ڈی ڈی اے فلیٹس میں رہتے ہیں۔ واضح ہو کہ یہ واقعہ 9 اگست کا ہے۔ چوری کے بارے میں جج کو تب معلوم ہوا جب وہ کورٹ میں تھے اور ان کے پڑوسی نے صبح تقریباََ 11:45 بجے فون پر انہیں اس کی اطلاع دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ

گلابی باغ پولیس اسٹیشن میںانڈئن پینل کوڈ کی دفعہ 454 اور 380 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جج کے اسسٹنٹ مان سنگھ کے ذریعہ درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق، سی ’’ایم ایم نے مجھے اپنا سامان جیسے کہ موبائل فون، گھڑی اور خاص طور پر لیپ ٹاپ چیک کرنے کو کہا۔ جب میں ان کے گھر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ تالا ٹوٹا ہوا تھا۔ اندر جا کر مجھے لیپ ٹاپ ملا لیکن ان کا فون اور گھڑی غائب تھا اور ان کا سامان پورے گھر میں پھیلا ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…