نوجوان فنکار کا بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح سے محبت کا انوکھا انداز

12  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وطن عزیز کا 71 واں یومِ آزادی منانے کے لیے زور و شور سے تیاریاں جاری ہیں اور ہر کوئی وطن سے محبت کا اظہار اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے۔ ایک طرف جہاں جھنڈیوں، سبز سفید لڑیوں اور دیگر اشیاء سے گھر سجائے جا رہے ہیں، وہیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصاویر بھی جگہ جگہ چسپاں کی جارہی ہیں۔ ایسے میں قائد اعظم سے محبت کا اظہار

کرتے ہوئے ایک نوجوان نے اپنی شاندار مہارت کے جوہر سبز تربوز پر دکھائے۔ اس نوجوان فنکار نے قائداعظم کی تصویر کو سب سے پہلے تربوز پر رکھا، پھر اس کا اسکیچ بنایا اور اس کے بعد چھلکے کو تراش کر بانی پاکستان کی تصویر بنا ڈالی۔ اس سارے عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی، جسے متعدد صارفین نے قابل ستائش قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…