منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہفتے میں 3سے 5بار 45منٹ ورزش فائدہ مند لیکن اگر ورزش اس وقت سے بڑھ جائے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟طبی ماہرین کا دوران تحقیق خوفنا ک انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورزش کرنا صحت کیلئے فائدہ مند ہے لیکن  ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ حد سے زیادہ جسمانی سرگرمیاں نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں۔ طبی جریدے دی لانسیٹ سائیکاٹری میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش ذہنی صحت بہتر کرنے کے ساتھ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ہے۔مگر اس کا دورانیہ اس حوالے سے اہمیت رکھتا ہے۔ یالے یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران 12 لاکھ سے زائد افراد کی ورزش کے دورانیے اور جسم و ذہن پر مرتب ہونے والے اثرات

کا جائزہ  لیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ ورزش کرتے ہیں ان میں ڈپریشن اور دیگر ذہنی امراض کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں بہت کم ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ہفتے میں تین سے 5 بار 45 منٹ کی ورزش بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ مگر محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ بہت زیادہ ورزش کرنا دماغی صحت کے لیے تباہ کن ہے۔جو لوگ بہت زیادہ ورزش کرتے ہیں ان میں ذہنی صحت کے لیے مسائل جیسے کھانا بہت زیادہ کھانا، ڈپریشن یا کسی چیز کی لت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…