منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما اورسابق ممبرقومی اسمبلی نے مبینہ طورپر خاتون ٹیچر کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا، شرمناک انکشافات

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشاب(آئی این پی)خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سکول ٹیچر کی مدعیت میں سٹی تھانہ جوہر آباد میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں سکول ٹیچر عالیہ شہزادی نے مؤقف اپنایا کہ شاکر بشیر

نے تین روز قبل نوکری کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے خاتون کی مدعیت میں رپورٹ نمبر49اور دفعہ 376کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مدعیہ نے یہ بھی کہا کہ اسے ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے اس لیے اسے انصاف کے ساتھ ساتھ تحفظ فراہم کیا جائے۔پولیس کے مطابق خاتون کا طبی معائنہ اور ڈی این اے کروایا جائے گا ، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد نامزد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…