اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ،ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن بھی قبل ازوقت ملے گی

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے کہ انہیں رواں ماہ کی تنخواہ قبل از وقت مل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر ماہِ اگست کی تنخواہ یکم ستمبر کے بجائے اگست میں ہی دینے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اپنے ملازمین کو عید

سے قبل 17 اگست کو ہی ماہِ رواں کی تنخواہ جاری کردے گی۔محکمہ خزانہ سندھ کے مطابق ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے ساتھ ساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی پینشن قبل ازوقت ملے گی، عیدالاضحی کی وجہ سے ریٹائرڈ ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی پینشن کا اجرا شروع ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…