جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوامیں سپیکر اسمبلی رہنے کے بعد قومی اسمبلی کی سپیکر شپ، اسد قیصر کا عمران خان کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے باضابطہ امیدوار اسد قیصر نے کہاہے کہ عمران خان سے پہلے ہی کہا تھا کہ آپ جو فیصلہ کریں گے قبول کروں گا ۔ایک انٹرویومیں اسدقیصر نے کہا کہ ایک سوچ اور نظریے کے لیے عمران خان کا ساتھ دیا ، کوشش کروں گا جو عمران خان

نے فیصلہ کیا ہے اس پر پورا اتروں، کوشش کروں گا کہ اپوزیشن کوساتھ لیکر چلوں ، ہاؤس میں کوشش کروں گا ایسا ماحول ہو کہ سب کوحق ملے۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کے نام کا اعلان کیاتھا اور کہا تھا کہ چوہدر ی سرور پنجاب کے گورنر ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…