جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ چھوڑ کر فلم ’’ اسکائے از پنگ‘‘ کی شوٹنگ شروع کر دی

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد فرحان اختر کے ساتھ فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑنے کے بعد مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ اکتوبر میں امریکی گلوکار نک جونز سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی اس لئے وہ اپنی مصروفیات کو کم کرنا چاہتی ہیں مگر’ ’بھارت‘‘ چھوڑنے کی اصل وجہ ان کی ایک اور ہالی ووڈ فلم سائن کرنا تھی۔

مگر حیران کن طور پر پریانکا نے بھارت ہی میں اپنی ایک اور فلم ’اسکائے از پنک‘ کی شوٹنگ شروع کردی۔بھارت کی مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر نئی فلم کے حوالے سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’آج میں بہت پرجوش اور خوش ہوں کیوں کہ کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بتانے کی ضرورت ہوتی ہے جس میں سے ایک کہانی عائشہ چوہدری اور اْن کے والدین کی ہے جس کے لئے ہم ایک مجوزہ پروجیکٹ ’اسکائے از پنک‘ لا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…