جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما کی تصویر تنازع کی زد میں آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بولی وڈ اسٹار انوشکا شرما کے لیے سوشل میڈیا پر لوگوں کی تعریف اور تنقید کوئی نئی بات نہیں اور اس جوڑے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے، اس بار اس کی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کی جانے والی ایک تصویر بنی ہے۔یہ تصویر برطانیہ میں سیریز کے لیے موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کی لندن میں انڈین ہائی کمیشن میں ایک تقریب کے دوران لی گئی، جس

میں وہاں موجود کرکٹرز کے ساتھ ان کا کوئی رشتے دار نہیں تھا، تاہم انوشکا شرما ضرور ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑی ہیں۔اس تصویر میں انوشکا کی موجودگی پر بھارتی ٹیم کے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہاں کسی اور کرکٹر کی شریک حیات موجود نہیں تو بولی وڈ اسٹار کیا کررہی تھیں؟کچھ لوگوں نے اپنے ٹوئیٹ میں یہ بھی لکھ دیا کہ ممکنہ طور پر انوشکا شرما اگلے میچ میں فائنل الیون میں شامل ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…