منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) لسٹ میں نام نہیں ٗ تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،طویل انتظار کے بعد بالاخر کیا جواب ملا؟حیرت انگیز صورتحال،پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے

مطابق تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید ملاقات کا وقت لئے بغیر بنی گالہ پہنچے تھے،سکیورٹی اہلکاروں نے فیصل جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اندرسے دی گئی فہرست میں آپ کانام نہیں تاہم طویل انتظار کے بعداندرسے تصدیق پرسینٹر فیصل جاویدخان کوجانے کی اجازت ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…