کوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے تین ایرانی باشندوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان ایران سرحد عبور کرنے پر گرفتار کرلیا۔ترجمان فرنٹیئر کورپس خان واسع نے ڈان کو بتایا کہ ایرانی باشندے پاکستانی علاقے میں بغیر سفری دستاویزات داخل ہوئے تھے، فورسز نے ان کی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔
پاک ایران سرحد کے دونوں جانب سیکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے بھی اس سلسلے میں ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ 900 کلو میٹر طویل اس سرحد کی سختی سے نگرانی کی جائے گی تاکہ غیر قانونی آمد و رفت کو روکا جاسکے۔ایک دوسرے واقعے میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قیب ایک مبینہ عسکریت پسند کو گرفتار کر
پاک ایران سرحد پر دو ایرانی باشندے گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں