ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بس بہت ہوگیا! تمام لیگی رہنما اور کارکن اب یہ کام فوری طورپر شروع کردیں، نوازشریف نے ہدایات جاری کردیں

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے لیگی رہنماؤں کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانے کی ہدیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس ٗ دھاندلی اور دباؤ کے خلاف احتجاج جاری رہنا چاہیے ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف ٗ خواجہ سعد رفیق ٗ خواجہ آصف ٗ سینیٹر پرویزر شید ٗ مریم اورنگزیب ٗ احسن اقبال ٗ ایاز صادق اور سینیٹر مشاہدحسین سیدسمیت لیگی رہنماؤں اور کارکنوں

نے ملاقاتیں کیں جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر لیگی رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف سے خیریافت بھی دریافت کی ۔ ملاقات کے دور ان بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ہدایت کی کہ مبینہ دھاندلی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے انہوں نے رہنماؤں کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ دھونس، دھاندلی اور دباو کے خلاف احتجاج جاری رکھا جائے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…