منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے بجائے سپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کے فیصلے پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا، انتباہ کردیاگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد سپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کرسکتے،سپیکر ہاؤس پارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے اور اس میں سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ اور کوئی رہائش اختیار نہیں کر سکتا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاکہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا معاہدہ کیا ہے آگے چل کر دیکھا جائیگا ٗ

یہ ایم کیو ایم کی مرضی ہے، کیا لیا ہے کیا دیا ہے؟عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کی جگہ سپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کے لیے ان کا اپنا گھر موجود ہے، عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد سپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کرسکتے،سپیکر ہاؤس پارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے اور اس میں سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ اور کوئی رہائش اختیار نہیں کر سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…