جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کی جی حضوری کرنیوالا ٹولہ انجام کو پہنچا، سابق وزیراعظم ان لوگوں کو وزارتیں کیا کام کرنے پر دیتے تھے، طلال چوہدری کی نا اہلی پر شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی رہنما دانت پیس کر رہ گئے

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جی حضوری کرنے والا ٹولہ اپنے انجام کوپہنچا، عدالت کے فیصلے کے بعد سب لوگ احتیاط برتیں گے، نوازشریف نے جن لوگوں کو رکھا ان میں کوئی قابلیت نہیں ، یہ سزا کو بھی اعزاز سمجھتے ہیں ۔ توہین عدالت کیس میں ن لیگی رہنما طلال چوہدری کی نااہلی پر ردعمل کا اظہار کرتے

ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ جی حضوری کرنے والا ٹولہ انجام کو پہنچا،ان لوگوں کو وزارتیں گالیاں دینے پر ملیں ، عدالت کے فیصلے کے بعد سب لوگ احتیاط برتیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف نے جن لوگوں کو رکھا ان میں کوئی بات نہیں ، ان لوگوں کی کوئی قابلیت نہیں ہے، یہ سزا کو بھی اعزاز سمجھیں ،جس میں جتنا ظرف ہو اتنی بات کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…