جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی وزارتِ اعلی نہ ملنے پر پرویز خٹک نے عمران خان کوسب سے بڑی اور سنگین دھمکی دے دی

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وزارتِ اعلیٰ نہ دیے جانے پر بڑی دھمکی دے ڈالی، ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے کہا کہ اگر وزارتِ اعلیٰ نہ دی گئی تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک دوبارہ وزیراعلیٰ بننے پر بضد ہیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں واضح اکثریت حاصل کی ہے، یاد رہے کہ تحریک انصاف کے

چیئرمین عمران خان سابق صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان کو نیا وزیراعلیٰ کے پی کے بنانا چاہتے ہیں مگر پرویز خٹک بضد ہیں کہ انہیں وزارتِ اعلیٰ دی جائے۔ دوسری جانب عمران خان پرویز خٹک کو قومی اسمبلی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اپنے داماد کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوانا چاہتے تھے لیکن عمران خان ان کی یہ خواہش پوری نہیں کر سکتے بلکہ وہ عاطف خان کو ہی وزیراعلیٰ بنانے کے خواہش مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…