منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سعد رفیق کی درخواست پر ہائی کورٹ نے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

سعد رفیق کی درخواست پر ہائی کورٹ نے عمران خان اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 131کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں

درخواست دائر کر دی،عدالت نے کامیاب امیدوار عمران خان ،الیکشن کمیشن سمیت حلقہ این اے 131کے ریٹرننگ آفیسر کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آج ( جمعرات ) کوجواب طلب کر لیا ۔جسٹس مامون رشید شیخ نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے اعظم نذیر تارڑ ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔درخواست گزار خواجہ سعد رفیق کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ این اے 131میں ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کو 603ووٹوں سے کامیاب قرار دیا تھا۔ریٹرننگ آفیسر کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تو صرف مسترد ووٹوں کی گنتی کی گئی۔پہلے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کی گئی اور نعد میں اسے مسترد کر دیا گیا ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ این اے 131کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا جائے ۔ جس پر فاضل عدالت نے حلقے سے کامیاب امیدوار عمران خان ،الیکشن کمیشن سمیت حلقہ این اے 131کے ریٹرننگ آفیسر کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے آج ( جمعرات ) جواب طلب کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…