جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

مادھوری ڈکشت نے سلمان خان کو ’’شرارتی‘‘ کا خطاب دیدیا

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

ممبئی ( شوبز ڈیسک)بولی وڈ انڈسٹری میں سلمان خان اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی کو ایک سپر ہٹ جوڑی مانا جاتا ہے، ان دونوں اداکاروں نے متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ ان فلموں میں ‘ساجن، دل تیرا عاشق، ہم آپ کے ہیں کون اور ہم تمہارے ہیں صنم’ شامل ہیں۔یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے کہ سماجی رابطے کی معروف ایپ انسٹاگرام پر ایک ایسا فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے مداح اپنے سپراسٹار سے ان کی

ذاتی زندگی کے حوالے سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں۔ڈانسنگ ڈیوا مادھوری ڈکشت کے ایک مداح نے سنہ 1994 میں بننے والی فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں کام کرنے والے ساتھی اداکار سلمان خان کے بارے میں ایک لفظ کہنے کو کہا، جس کا جواب انہوں نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ دیا۔جب مادھوری سے سلمان خان کے بارے میں ایک لفظ کہنے کو کہا گیا تو انہوں نے بولی وڈ کے دبنگ خان کو ‘شرارتی’ کے خطاب سے نواز دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…