بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

جمشید دستی نے الیکشن میں شکست کے بعد پیپلزپارٹی کو بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن میںجمشید دستی کی جانب سے بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کر دی گئی،جمشید دستی کی جانب سے این اے 182 میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی ہے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میںجمشید دستی کی جانب سے بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کر دی گئی،

درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرے حلقے کے 295 پولنگ اسیٹشنوں میں دوبارہ سے گنتی کی جائے ،این اے 182 میں ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے فارم 45 بھی مہیا نہیں کیا گیا،این اے 182 کے کچھ ووٹ صوبائی حلقے 270 سے برآمد ہوئے، جمشید دستی کوپیپلز پارٹی کے امیداور مہر ارشاد نے این اے 182 سے شکست دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…