کوئٹہ (آن لائن) وزارت اعلیٰ کے لئے بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان مشاورت جاری جام کمال مضبوط امیدوار سابق وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو گورنر بلوچستان کے عہدے کی پیشکش ذرائع کے مطابق انہوں نے گورنر شپ کے عہدے سے معذرت کر ل
ی اور کوئی بھی عہدہ لینے سے انکار کر دیا بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت اعلیٰ کے لئے دیگر امیدواروں نے بھی پارٹی فیصلے کی پابندی کرنا کا عندیہ دے دیا جس کے بعد بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کے لئے جام کمال مضبوط امیدوار بن گئے ۔