منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’ن لیگ کی شکست کا اتنا غم تو شہباز شریف کو نہیں ہو ا ہو گا جتنا غمگین بھارت ہے ‘‘ تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کے وزیراعظم پاکستان بننے کی خبر نےبھارت پر سکتہ طاری کر دیا، مودی کی اس وقت کیا حالت ہے؟برطانوی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تحریک انصاف کی الیکشن میں فتح اور عمران خان کے متوقع وزیراعظم بننے کی خبر نے بھارت پر سکتہ طاری کر دیا ہے اور بھارتی وزیراعظم مودی کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے ، مسلسل خاموشی اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کے متوقع وزیراعظم پاکستان بننے کی خبر کے بعد تہنیتی پیغامات آنے کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے اور انہوں نے مسلسل خاموشی اختیار کرلی ہے۔برطانوی

اخبار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی جیت پر بھارتی دفتر خارجہ نے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا۔اخبار میں یہ بھی کہا گیا کہ انتخابی مہم میں عمران خان نے نوازشریف کو مودی کا دوست قراردیا جبکہ عمران خان ایک سال قبل بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات کرچکے ہیں اورعمران خان نے ایک موقعے پرمودی کی تعریف بھی کی تھی۔خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات 2018 ءجیتنے پر امریکہ ،برطانیہ،جاپان،چین،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس و دیگر ممالک کی جانب سے عمران خا ن کو مبارکباد دی گئی ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…