جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتا ہوں‘ نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتا،شاہ رخ خان

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتے اور نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فلمی مکالموں میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔شاہ رخ کہتے ہیں فلم میں ایسے جملے نہیں بولتا

جوبچوں کے ساتھ بیٹھ کے سنے نہیں جا سکیں۔ شاہ رخ نے کہا ان کے اندر قدرتی طور پر سنسر شپ کا مادہ موجود ہے جوکوئی نازیبالفظ یا غلط بات کہنا پسند نہیں کرتا۔شاہ رخ نے کہاہو سکتا ہے میری کسی بات کو لوگ اس انداز میں نہ سمجھیں جو میں سوچ رہا ہوں لیکن کوشش ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…