بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں

datetime 27  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اب صبا قمر سوشل میڈیا پر اپنے لباس اور سگریٹ کے لیے تنقید کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں۔کوئی انھیں ماہرہ خان کا جانشین کہہ رہا ہے تو کوئی یہ کہنے سے بھی گریز نہیں کر رہا ہے کہ وہ ماہرہ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے کچھ بھی کرنے سے باز نہیں آؤں گی۔گذشتہ سال ماہرہ خان کی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ایک شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی تھیں۔

جس پر انھیں بہت زیادہ ٹرول کیا گیا تھا جبکہ زیادہ تر لوگ انھیں شرم دلانے کی کوشش کر رہے تھے۔صبا قمر کی ایک ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد اب صبا قمر کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جا رہا ہے۔یہاں بھی لوگوں کی رائے منقسم ہے۔ ’وائی دا ڈاکٹرز‘ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے صبا قمر کی تصویر پوسٹ کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ’شرمناک ۔۔۔ کیا ہم مسلمان ہیں؟‘ لکھا گیا ہے، جبکہ ’بائی تنویر‘ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا ہے کہ ’جنسی طور پر ایسے مایوس پاکستانی ہیں جو دن بھر صبا قمر کی گلیمر والی تصاویر تلاش کریں گے اور جب انھیں کوئی تصویر مل جائے گی تو اسے پوسٹ کرکے لکھیں گے کیا وہ مسلمان ہے۔راکیش نامی ایک شخص نے ایک ٹوئٹر ہینڈل کے جواب میں لکھا کہ ’ہمیں وہ ہندی میڈیم کے کردار میں پسند آئیں لیکن ان کی تصویر دیکھ کر میں آپ سے متفق ہوں۔آفیشل ہنزلہ‘ نامی ٹوئٹر ہینڈل نے لکھا: ’صبا قمر بھی ماہرہ خان کی راہ پر۔ کیا وہ اب بھی مسلمان ہیں؟بلاہ بلیہ‘ نامی ٹوئٹر ہینڈل نے شیخ صاحبہ کے نام سے لکھا: ’صبا قمر، ماہرہ خان کو شکست دینے کے چکر میں عریاں ہو کر بھی پھر لے گی۔پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا کہ حال میں ایک فوٹو شوٹ کے دوران لی گئی اپنی ساتھی اور دوست صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔ مجھے اس عمل پر سخت افسوس ہے۔ ہم ایسے نہیں ہیں اور ہم کسی طرح اس پر فخر نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…