پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’پھننے خاں‘‘ 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی و وڈ اسٹار انیل کپور اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر فلمساز پریرنا اروڑہ کی فلم ’’پھننے خاں‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔پھننے خان کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ایشوریہ رائے پر فلمائے جانے والے ‘’محبت‘ نامی گانے کو سنیدھی چوہان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کمپوزنگ تنیشک بگچی نے ترتیب دی ہے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں راج کمار راؤ ، دیویا دتہ بھی شامل ہیں۔ بالی وڈ اداکار انیل کپور اور ایشوریہ رائے 1999 میں ریلیز ہونے والی فلم ’تال‘ اور 2000 میں فلم ’ہمارا دل آپ کے پاس ہے‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیئے تھے جبکہ دونوں اداکاروں کی جوڑی نے اس کے بعد کبھی بھی کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں کیا لیکن اب دونوں 17 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔فلم رواں سال 3اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…