بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو 24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی

datetime 25  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی) چار روزہ ڈینٹل ایکسپو24تا27ستمبر روس میں منعقد ہو گی ۔ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل لیبز، فارما سیوٹیکلز اورہیلتھ کیئر مصنوعات،آلاتاور اینٹی سپیسز

اور بیکٹریل پیوریفکیشن کے آلات او رمیٹریلز، ڈینٹل انیستھیالوجی ،ڈسپوزل میڈیکل یونیفارم اورہاسپیٹل فرنیچرکے سٹالز لگائے جائیں گے۔ پاکستان سے متعدد افراد نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کو شرکت کے حوالے سے اپنی درخواستیں جمع کر ادی ہیں۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…