بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اپنے اوراہلیہ کے علاج کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں،موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں، اس بار حکومت کس کی ہوگی؟ڈاکٹرعاصم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 21  جولائی  2018 |

کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں۔ہفتے کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ اپنے اور

اہلیہ کے علاج کے لیے بیرون ملک جا رہا ہوں۔ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ ووٹ کی ادائیگی ہر شہری کے لیے لازمی ہونا چاہیے، ایک بارپھر سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہوگی میں سمجھتا ہوں الیکشن وقت پر ہی ہوں گے، موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…