جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

قطری عازمین حج کیلئے نیا رجسٹریشن لنک جاری کردیا گیا

datetime 21  جولائی  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ قطری حکومت نے فریضہ حج کی ادائی کے لیے اپنی آن لائن رجسٹریشن کرانے والے شہریوں کو روکنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن لنک بلاک کردیا تھا جس کے بعد سعودی حکومت نے قطری عازمین حج کے لیے نیا لنک جاری کیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق قطر کی طرف سے مہیا کیا گیا آن لائن رجسٹریشن لنک بند کردیا گیا جس کے بعد نیا لنک فراہم کیا گیا ہے۔قطری عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے حجاج کے لیے ہرممکن آسانی اور فریضہ حج کی ادائی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے عزم کا حصہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…