جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2018 |

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور بھارت کے درمیان ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ دو بار منسوخ ہونے کے بعداب ستمبر میں نئی دہلی میں ہوں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں بھارت اور امریکا کے درمیان اسٹریٹیجک، سیکورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات کی جائے گی۔دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطح پر ہونے والی ملاقات 6 ستمبر کو ہو گی۔

جس کی تصدیق امریکی حکام کی جانب سے بھی کی جاچکی ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اوروزیر دفاع جیمس میٹس اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کا دورہ کریں گے اور اپنے بھارتی ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ میں مشترکہ مفادات کے دو طرفہ علاقائی اور عالمی امور پر بات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…