ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

آزاد امیدوار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی،جانتے ہیں اس امیدوار کا انتخابی نشان کیا تھا؟‎

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد،فیصل آباد ( آن لائن) تاندلیانوالہ سے این اے 103 اور پی پی کے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد مغل نے خود کشی کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق مرزا محمد احمد نے خود کشی سے قبل ویڈیو پیغام میں خودکشی کی دھمکی دی تھی۔پولیس کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اور صوبائی حلقے پی پی 103 سے آزاد امیدور محمد احمد مغل

نے مبینہ طور پر خودکشی کی۔ احمد مغل کا بیٹوں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ احمد مغل پک اپ کے نشان پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہے تھے۔بعد ازاں الیکشن کمیشن نے آزاد امید وار مرزا محمد احمد کی خودکشی کی تصدیق کے بعد این اے 103 اور پی پی کے دونوں حلقوں سے الیکشن ملتوی کر دیئے ،اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…