ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان، اسد عمر ، عارف علوی اور شفقت محمود کو بڑی خوشخبر ی مل گئی، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان و دیگر کی ایک دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے

عمران خان و دیگر کی ایک دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔ عمران خان ‘ اسد عمر‘ عارف علوی اور شفقت محمود نے استثنیٰ کی درخواست دی تھی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کی سماعت 11ستمبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…