بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ملک دشمن قوتیں کون سی ہیں، سانحہ مستونگ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر اور عمران خان نے کیا اشارہ دیدیا، حسن نثار کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس وقت ملک کے اندر ایک چومکھی لڑائی جاری ہے جو لڑنا پڑ رہی ہے ،ہما رے اندر وہ قوتیں موجود ہیں جو ملک دشمن ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اور عمران خان نے اشارہ دیا ہے، معروف صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار حسن نثار نے سانحہ مستونگ اور سانحہ پشاور کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ، کالم نگار و تجزیہ کار حسن نثار نے سانحہ مستونگ اور سانحہ پشاور کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ

ہمارے اندر وہ قوتیں موجود ہیں جو ملک دشمن ہیں اور اس حوالے سے ڈی جی آئی پی آر نے واضح اشارہ دیا جبکہ عمران خان بھی اس حوالے سے بات کر چکے ہیں،وہ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ سانحہ مستونگ افسوسناک ہے لیکن ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ بات کہاں پر تھی اور کہاں پر آگئی ہے ؟ اس وقت ملک کے اندر ایک چومکھی لڑائی جاری ہے جو لڑنا پڑ رہی ہے ۔دہشت گردی کے خلاف فوج نے قربانیاں دیں لیکن جو لوگ اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں وہ خود گھروں میں آرام سے بیٹھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…