ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ترک صدر طیب اردگا ن کا شہباز شریف سے رابطہ۔۔۔ نواز شریف کی گرفتاری پر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان سمیت دیگر رہنما بھی ورطہ حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

datetime 20  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر کا شہباز شریف کو خط، شریف فیملی اورعام انتخابات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کے نام خط میں آئندہ عام انتخابات اور شریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے

کہ شہباز شریف کے تعاون سے دوستانہ تعلقات مضبوط ہوئے ، پاک ترک عوام کے دوستانہ تعلقات اگلی نسلوں تک منتقل ہونگے۔گزشتہ روز شہباز شریف کو ملنے والے خط میں ترک صدر نے ترک انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پر شکریہ بھی ادا کیا جبکہ پاکستان اور ترکی میں دونوںرہنمائوں کی ملاقاتوں کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…