جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر اب آپ یہ کام کریں،آپ کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے،بختاور بھٹو کے ’’کپتان‘‘ کو مفت مشورے، حیرت انگیز دعوے کردیئے

datetime 19  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر کھیلوں کی کوچنگ کریں، عمران خان کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے۔ جمعرات کو کپتان کو سیاست سے ریٹائر ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے بختاور بھٹو نے کہا کہ

عمران خان کو کبھی عوام کی حمایت نہیں رہی، عمران خان سیاست سے ریٹائر ہو کر کھیلوں کی کوچنگ کریں، عمران خان کو کبھی حقیقی ووٹ نہیں ملے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جہاں بھی گئے لوگوں نے باہر نکل کر ان کا استقبال کیا، مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہے)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…