پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سرگودھا میں ن لیگ کے امیدوار محسن شاہ نواز رانجھا کو ووٹ دینے سے انکار پر لیگی چیئرمین نے نوجوان پرتشدد کرنے کے بعد انگلی ہی کاٹ دی

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں ووٹ لینے کیلئے ن لیگی نمائندوں نے تشدد کا راستہ اختیار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا میں ووٹ دینے سے انکار پرشہری کی انگلی ہی کاٹ دی گئی ،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89پر ن لیگ کے امیدوار محسن شاہ نواز رانجھا کے حمایتی یوسی چیئرمین نے تالے والا میں ووٹ دینے سے انکار پر شہری کی انگلی کاٹ ڈالی۔متاثر ہ شہری نعیم نے بتایا کہ ن لیگ کے امیدوار محسن شاہ نواز رانجھا کے

حمایتی یوسی چیئرمین اپنے ساتھیوں سمیت ہمارے گھر میں داخل ہوگیا اور ہم پر تشدد کیا ،ہمارے گھر کا راستہ بھی بند گیا،میری انگلی بھی کاٹ دی ۔متاثرین درخواست لیکر مقامی تھانے لکسیاں پہنچ گئے جہاں پولیس نے ملزموں کیخلاف ابتدائی رپورٹ درج کرلی،نعیم کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یوسی چیئرمین تصدق شاہ کو پوسٹر لگانے پر شدید رنج تھا اور کہا اگر دوسری پارٹی کو ووٹ دیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…