پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عمران خان سیاست سے ریٹائر ہوکر یہ کام شروع کردیں کیونکہ وہ اس فیلڈ میں ماہر ہیں،بختاور بھٹو نے کپتان کو کیا مشورہ دے ڈالا؟

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (یواین پی) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سیاست سے ریٹائر ہوکر کھیلوں کی کوچنگ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کبھی بھی حقیقی ووٹ نہیں ملے جبکہ بلاول بھٹو کا لوگوں نے باہر نکل کر استقبال کیا اور مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہوتا ہے تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری

کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سیاست سے ریٹائرمنٹ لے کر کھیلوں کی کوچنگ کرنی چاہیے کیونک اس فیلڈ میں وہ ماہر ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کبھی بھی حقیقی ووٹ نہیں ملے جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جہاں بھی گئے لوگوں نے گھروں سے نکل کر ان کا بھرپور استقبال کیا کیونکہ پیپلز پارٹی اور عوام کا دل کا رشتہ ہے اور مستند ووٹ بینک اور سلطنت میں یہی فرق ہوتا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…