جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

datetime 19  جولائی  2018 |

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمے دار روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو قرار دے دیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جیسے میں امریکا میں ہونے والی تمام کارروائیوں کا ذمے دار ہوں۔

اسی طرح صدر پیوٹن روس میں ہونے والی کارروائیوں کے ذمے دار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ روس امریکا میں وسط مدتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کر رہا تاہم بحیثیت ملکی سربراہ روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو 2016 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…