بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب : کویت رابطہ کونسل کے قیام کی منظوری

datetime 19  جولائی  2018 |

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی کابینہ نے سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کے قیام کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ کا اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت جدہ میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی عرب ،کویت رابطہ کونسل کے لیے وزیر خارجہ عادل الجبیر کونسل کا

سربراہ مقرر کیا گیا۔خیال رہے کہ ماضی میں بھی سعودی عرب مختلف ملکوں کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی رابطہ کونسلوں کے قیام کے لیے اقدامات کرتا رہا ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب متحدہ عرب امارات، مصر اور عراق کے ساتھ رابطہ کونسلیں قائم کرچکا ہے۔ رابطہ کونسل کے قیام کا مقصد سعودی عرب اور دوسرے ملکوں کے ساتھ مشترکہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…