بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

افریقی ملک نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں بند کی جائیں، اقوام متحدہ

datetime 18  جولائی  2018 |

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے نکاراگوا میں پرتشدد کارروائیاں فوری طور پر بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے یہ تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے ملکی صدر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر

سیاسی مکالمت بہت ضروری ہے۔ گزشتہ ویک اینڈ پر صدر ڈینیئل اورٹیگا کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم بارہ افراد مارے گئے تھے۔ نکاراگوا میں حکومت مخالف مظاہروں کا آغاز رواں برس اپریل میں ہوا تھا۔ تب سے اب تک تقریبا تین سو افراد مارے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…