پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پری سکین رپورٹ نادرا سے نہیں بلکہ الیکشن ٹریبونل سے ملی ہے ،عمران خان

datetime 7  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہر صورت میں قبول کرینگے ۔ نادرا کی پری اسکین رپورٹ مجھے الیکشن ٹربیونل سے ملی حکومت نے غلط فہمی میں نادرا کے چیئرمین پر چڑھائی کر ڈالی حلقہ این اے 125میںدھاندلی ثابت ہوگئی ہے میں 126دن دھرنے میں رہنے والے پاکستانیوں کو داد دینا چاہتا ہوں کہ ان کا موقف درست ثابت ہوگیا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت رقم تاریخ ہورہی ہے جوڈیشل کمیشن کے ہر فیصلے کو من وعن تسلیم کرینگے پری اسکین رپورٹ نادرا سے نہیں بلکہ الیکشن ٹربیونل سے ملی ہے اس میں تین چیزیں سامنے آئی ہیں جن میں یہ چیز واضح ہوئی ہے کہ ایکسٹرا بیلٹ پیپر پرنٹ کئے گئے تیس پولنگ سٹیشنز میں ایک ہی سیریل نمبر کے بیلٹ پیپر چھپوائے گئے اور پچاس پولنگ سٹیشنز کے بیلٹ پیپرز کو ایک دوسرے سے تبدیل کردیا گیا ۔ 45پولنگ سٹیشنز میں بیلٹ پیپر ہی نہیں مل سکے وہ گم کردیئے گئے ۔ آنے والے دنوں میں نادرا کی رپورٹ انگوٹھوں کے نشان پر جو ر پورٹ دے گی اس سے سب کچھ واضح ہوجائے گا تحریک انصاف منڈی بہاﺅ الدین میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پٹیشن دائر کرنے جارہی ہے کہ (ن) لیگ کے وزراءسرکاری گاڑیوں میں الیکشن مہم چلارہے ہیں اور پری پول دھاندلی ہورہی ہے این اے 125کے حوالے سے کئے گئے



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…