گوادر میں پولیس کی کارروائی، مکان سے 6 غیر ملکی باشندے بازیاب

7  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیس نے نیا آباد میں کارروائی کرکے ایک مکان سے 6 غیر ملکی باشندوں کو بازیاب جب کہ اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق گوادر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیا آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مارا، پولیس کو دیکھ کر ملزمان تو فرار ہوگئے لیکن پولیس نے مکان سے زنجیروں میں جکڑے 6 غیر ملکی باشندوں کو بازیاب جب کہ اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ایس ایچ او گوادر کا کہنا ہے کہ بازیاب کرائے گئے باشندوں کی عمریں 18 سے 30 برس کے درمیان ہے اور ان کا تعلق یمن سے ہے اور ان کے پاس سفری دستاویزات بھی نہیں۔ بازیاب کرائے گئے یمنی باشندوں کو تحقیقی کے بعد ایف آئی اے ک ے حوالے کردیا جائے گا۔

مزید پڑھئے:خلوص و وفا کی پیکر حضرت خدیجہؓ

 



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…