بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

روپے کی قدر میں تاریخی کمی۔۔۔ایک ڈالر125.50روپے کا ہوگیا ،جانتے ہیں چند ماہ کے دوران پاکستان کے قرضوں میں کتنے ارب کا اضافہ ہوا؟

datetime 16  جولائی  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے ۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر125.50روپے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزانٹربینک مارکیٹ میں بھونچال آگیا ہے اورروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں یک دم 4 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت125.50روپے کی سطح پر آگئی۔

انٹر بینک کی سطح پر ڈالر اور دیگر اہم غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اچانک اضافے سے اوپن مارکیٹ میں بھی زبردست بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ملک پر قرضوں کا بوجھ بھی مزید بڑھ گیا ہے ۔دسمبر2017سے ڈالر کی قیمت میں20روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے ملکی قرضوں میں 1800ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…