بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عام انتخابات قریب آتے ہی ’’دوستی‘‘ کھل کرسامنے آگئی، عمران خان اور میں اسکول کے زمانے سے دوست ہیں ان سے کیا باتیں ہوئیں؟چوہدری نثار کے اعترافات،بہت کچھ سامنے لے آئے

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسلا (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عوام امیدوارکی کارکردگی دیکھ کرووٹ دینے کا فیصلہ کریں، عوام کیلئے میری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں،ن خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار ٹیکسلا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا،

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوام امیدوار کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دینے کا فیصلہ کریں کہ آپ کی ووٹ کی پرچی کا اصل کون حقدار ہے، اللہ کا بھی حکم ہے کہ امانتیں ایماندار لوگوں کے سپرد کرو،چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اور میں اسکول کے زمانے سے دوست ہیں، عمران خان نے کیا کہا اس میں نہیں جانا چاہتا، عمران خان نے مجھے کہا جتنے چاہیں ٹکٹ لے لو،انہوں نے کہا کہ عوام کیلئے میری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، جو حلقہ میرا نہیں تھا وہاں بھی میں نے کام کرایا ہے، اپنے حلقوں میں ریکارڈ ترقیاتی کرائے ہیں، اپنے حلقے میں ن لیگ کے نہیں بلکہ پاکستان کے پیسوں سے کام کرایا، لوگ 70سال سے باتوں سے ٹرخاتے رہے ہیں،چوہدری نثار نے نواز لیگ کے حوالے سے کہا کہ مجھے کہا گیا ٹکٹ کیلئے درخواست دے دیں، میں ٹکٹ کیلئے درخواست نہیں دیتا، کیونکہ میں تھوک کر چاٹنے والا نہیں ہوں۔  سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عوام امیدوارکی کارکردگی دیکھ کرووٹ دینے کا فیصلہ کریں، عوام کیلئے میری خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں،ن خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار ٹیکسلا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عوام امیدوار کی کارکردگی دیکھ کر ووٹ دینے کا فیصلہ کریں کہ آپ کی ووٹ کی پرچی کا اصل کون حقدار ہے، اللہ کا بھی حکم ہے کہ امانتیں ایماندار لوگوں کے سپرد کرو

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…