ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی از سر نو تفتیش کی تیاریاں

7  مئی‬‮  2015

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف مقدمے کی سماعت کل (جمعے کو) ڈیوٹی جج بینکنگ عدالت صابر سلطان کی عدالت میں ہوگی۔حتمی چالان پیش نہ کیے جانے پر فریقین کے وکلاء میں گرما گرم بحث متوقع ہے۔تفتیشی ٹیم نے موقع کا نقشہ بھی تیار کر لیا ہے مگر اسے ملزمہ کے وکیل کو نہ دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ملزمہ کیخلاف کرنسی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے دونوں الزامات میں نئے چالان اور از سر نو تفتیش کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ائندہ چند روز میں ماڈل کی ایئرپورٹ امد سے گرفتاری تک سرگرمیوں کی ملنے والی فوٹیج کے تحت گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔اے ایس ایف کے حکام نے اس روز راول لاونج انیوالے افرادکی لسٹ سے کچھ نام ٹیمپرنگ کرکے حذف کیے ہیں اور وہ ’’افراد‘‘ فوٹیج میں موجود ہیں۔اس بنیاد پر اے ایس ایف کے ذمے داران کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔بیان ریکارڈ کراکے دبئی جانے والے ہارون اور اویس نے وہاں جا کرتفتیشی ٹیم سے رابطہ ختم کردیا ہے،جس ملزم کووعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جا رہی تھی

مزید پڑھئے:گنگا‘ جمنی تہذیب کی بنیاد بننے والی! مغل خواتین

وہ بھی وعدہ معاف گواہ بننے کی حامی بھر کرغائب ہوگیا ہے۔اس معاملے میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہوتے ہی مزید افرادکی گرفتاریاں کی جائیں گی۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…