اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات پہلی بار منظر عام پر آگئی کتنی جائیداد اور گاڑیاں ہیں، اثاثوں کی کل مالیت کتنی ہے؟ جان کر آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائینگے

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے اثاثوں کی تفصیل تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر جاری، بنی گالہ جائیداد کی مالیت ایک کروڑ 14لاکھ 71ہزار روپے ظاہر، ذاتی گاڑی نہیں، 2لاکھ کے مویشی اور 5لاکھ کا فرنیچر کل اثاثہ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات ان کی پارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں جن کے مطابق ان کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 86لاکھ 94ہزار روپے بتائی

گئی ہے۔ جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق عمران خان کی بنی گالہ جائیداد کی مالیت 1کروڑ 14لاکھ 71ہزار روپے ہے جبکہ ان کے پاس ایک بھی ذاتی گاڑی نہیں، 2لاکھ کے مویشی اور 5لاکھ کا فرنیچر کل اثاثہ ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے 2017میں 3لاکھ19ہزارروپے زرعی ٹیکس اداکیا جبکہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ان کے اثاثو ں میں 23لاکھ روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…