منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جھوٹ کا ورلڈ کپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے، کرسی تو بے وفا ہوتی ہے اصل عزت کس سے ملتی ہے؟ حمزہ شہباز کا انٹرویو میں دعویٰ

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ، جہانگیر ترین کے بھی وہی کیسز تھے جو نواز شریف کا تھا، انہوں نے کہا کہ مریم نواز میری بڑی بہن ہیں، ہمارے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہے،حمزہ شہباز نے کہا کہ دعا ہے اللہ تعالی کسی پر مشکل وقت نہ لائے، انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں خیالات مختلف ہو سکتے ہیں، الیکشن

میں ہم سب اکٹھے چل رہے ہیں، نواز شریف سے پیار کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا، کرسی تو بے وفا ہوتی ہے، اصل عزت پیار سے ملتی ہے، حمزہ شہباز نے کہا کہ شریف خاندان پر امتحان پہلی بار نہیں آیا، میرے والد کی سوچ ہے سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے، حمزہ شہباز نے کہا کہ اگر جھوٹ کا ورلڈکپ ہوتا تو عمران خان جیت جاتے، انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…